Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

بلوچستان کی ترقی عوام کے اعتماد سے جڑی ہے، محمد خان طوراتمانخیل

پاکستان مسلم لےگ(ن) کے رہنماءو رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان طوراتمان خےل نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک نئے ترقیاتی دور میں داخل ہو رہا ہے جہاں حکومت ترجیحات کی بنیاد پر عملی کام کو فوقیت دے رہی ہے بلوچستان کی ترقی کا انحصار حکومت کے عملی اقدامات اور عوام کے اعتماد پر ہے، اسی لیے پالیسیوں کی بنیاد عوامی ترجیحات کو بنایا گیا ہے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کی آواز ہی حکومتی فیصلوں کی اصل رہنمائی کرتی ہے اور ہم صوبے کو ترقی، شفافیت اور امن کا مضبوط مرکز بنانے کے لیے پ±رعزم ہیں۔انہوں نے بتایا کہ صوبے کے مسائل محض فائلوں میں نہیں نمٹائے جائیں گے بلکہ عوام کے درمیان جا کر ان کے مسائل کا حل تلاش کیا جائے گا عوامی شکایات کے فوری ازالے اور مو¿ثر جوابدہی کے لیے نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے تاکہ ہر سطح پر بہتری کو یقینی بنایا جاسکے انہوں نے کہا کہ صوبے کی اصل طاقت عوام ہیں اور ان ہی کی آواز کے مطابق فیصلے کیے جائیں گے انہوں نے کہا کہ وہ صرف ایسے منصوبے شروع کریں گے جو لوگوں کی زندگی میں حقیقی اور مثبت تبدیلی لائیںبلوچستان کو مضبوط، مستحکم اور جدید صوبہ بنانا میرا مشن ہے،انہوں نے کہا کہ اگر عوام کا تعاون برقرار رہا تو ہم وہ دیرینہ تبدیلی ضرور لائیں گے جس کی ضرورت طویل عرصے سے محسوس کی جا رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *