Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانی

دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانی

شیر گڑھ (نامہ نگار) معروف سماجی و روحانی شخصیت سید جاوید حسن شاہ کرمانی نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارے خاندان کا طرۂ امتیاز ہے۔ ہمارے دروازے بلا تفریق ہر شخص کے لیے کھلے ہیں اور ہم خدمتِ خلق کو اپنا اخلاقی، دینی اور خاندانی فریضہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیشہ انسانیت سے محبت، ہمدردی، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیا اور ضرورت مندوں کی مدد کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا۔ ہم اسی روشن روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے اور ان کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سید جاویدحسن کرمانی نے اپنے پرسنل سیکرٹری و مینجر میاں عمران حسین کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انسانیت کی حقیقی خدمت کسی نمود و نمائش کی محتاج نہیں، بلکہ یہ خلوصِ نیت، محبت اور احساسِ ذمہ داری سے عبارت ہے۔ معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ ہم ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے کام آئیں، کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی وہ عمل ہے جو دلوں کو جوڑتا اور معاشرے کو مضبوط بناتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *