Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہریایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہدکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، سید جاوید حسن شاہ کرمانیقصبہ گجرات میں 29 اکتوبر کو عالمی محفلِ حسنِ قراءت، حمد و نعت اور دستار بندی کی تقریب ہوگیمظفرآباد: راجہ محمد نوید خان کی والدہ انتقال کر گئیں، سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکتکمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کا سپورٹس ایرینا کالو خان کا دورہتاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،میڈم حلیمہخضدار میں جدید لاک اپ رومز کا افتتاح، جلد وومن پولیس اسٹیشن قائم کیا جائے گا، میر یونس عزیز زہری

ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والی مدت کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جن کی منظوری 28 اکتوبر 2026 کو منعقدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔
ایف ایف سی نے محفوظ، مؤثر اور قابلِ اعتماد پیداواری سرگرمیوں کو برقرار رکھتے ہوئے زیرِ جائزہ مدت کے دوران یوریا کی مجموعی پیداوار 21 لاکھ 95 ہزار ٹن اور ڈی اے پی کی پیداوار 5 لاکھ 86 ہزار ٹن حاصل کی۔ اس دوران کھادوں کی مجموعی فروخت سے 327 ارب روپے کی آمدن حاصل ہوئی، جبکہ یوریا کی فروخت 21 لاکھ 60 ہزار ٹن اور ڈی اے پی کی فروخت 5 لاکھ 24 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی۔
کمپنی نے 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والی مدت کے دوران 64.2 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ منافع 57.6 ارب روپے تھا۔ اس طرح فی حصص آمدن 44.6 روپے ریکارڈ کی گئی۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تیسرے عبوری ڈیویڈنڈ کیلئے فی حصص 18.50 روپے منافع کا اعلان کیا، جبکہ اس سے قبل 23 روپے فی حصص منافع ادا کیا جا چکا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *