Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ اور والدین کا کردار اہم ہے، ماجد سلیم

مسلم باغ
گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول سرا زُربہ میں ششماہی امتحانات کی پروقار تقریب

مسلم باغ: گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سرا زُربہ مسلم باغ میں ششماہی امتحانات کے سلسلے میں ایک پروقار اور خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمانانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر قلعہ سیف اللہ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر عبدالغنی جوگیزئی نے شرکت کی اور تقریب کی رونق دوبالا کر دی
تقریب میں قبائلی عمائدین، اساتذہ کرام، والدین اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ طلباء کی محنت اور تعلیمی کامیابی کو سراہتے ہوئے ان کی مزید حوصلہ افزائی کی گئی یہ تقریب نہ صرف طلباء کی تعلیمی کامیابیوں کا جشن تھی بلکہ علاقے میں علم، تعلیم اور طلباء کی حوصلہ افزائی کے حوالے سے ایک خوبصورت اور مثبت مثال بھی ثابت ہوئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *