Banner
Daily Sahafat Quetta
September 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشاسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش

آغا رفیق احمد خان درانی کی رہائش گاہ پر فائرنگ تشویشناک ہے، سردار منظور کاکڑ

آغا رفیق احمد خان درانی کی رہائش گاہ پر فائرنگ تشویشناک ہے، سردار منظور کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے سابق چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن و چیف جسٹس اف فیڈرل شریعت کورٹ اغا رفیق احمد خان درانی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ایک معزز شخصیت کہ گھر پر فائرنگ کا واقعہ تشویش ناک ہے

 

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے دوسری جانب سردار منظور احمد خان کاکڑ نے گڑی یاسین شکار پور پولیس کے بہیمانہ تشدد سے گڑی یاسین کے رہائشی پشتون نوجوان اصف خان بابر کی ہلاکت اور ان کے ساتھیوں پر سندھ پولیس کی بربریت سفاکیت اور تشدد پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا پشتون ایک عرصے سے سندھ میں پولیس گردی کا شکار ہیں ان پر تشدد ظلم و جبر معمول کی بات ہے انہوں نے کہا نہایت افسوس کا مقام ہے کہ اس واقعے پر نام نہاد قوم پرست سیاسی جماعتیں انسانی حقوق کا تحفظ کرنے والے اداروں کو سانپ سونگھ گیا ہے کسی نے بھی ظلم کے خلاف اواز بلند کرنا مناسب نہیں سمجھا

 

سردار منظور احمد کاکڑ نے کہا پشتونوں کے ساتھ اس طرح کے سلوک سے نفرتوں کا ایک لاوا ابل رہا ہے جو یقینا ایک طوفان کی صورت اختیار کرے گا جس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا سردار منظور احمد خان کاکڑ نے مطالبہ کیا ہلاکت و تشدد کے اس واقعے میں ملوث ایس ایچ او ڈی ایس پی اور ایس پی کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور ان درندوں کو فوری طور پر ملازمت سے برخاست کیا جائے تاکہ ائندہ اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں ورنہ پشتون متحد ہو کر اپنے خلاف کیے جانے والے ظلم و زیادتی کا خود منہ توڑ جواب دیں گے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *