Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہوویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنائیں گے ،جعفر مندوخیلTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہوویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنائیں گے ،جعفر مندوخیل

پاک، ترک، سعودی دفاعی معاہدے میں مصر کی شمولیت متوقع

پاک، ترک، سعودی دفاعی معاہدے میں مصر کی شمولیت متوقع

انقرہ: ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں مصر کی شمولیت بھی متوقع ہے۔

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے کا مقصد تینوں ممالک کی پائیدار دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے، تاہم مستقبل میں ایک اور ملک کو بھی اس اتحاد میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

ہاکان فیدان کے مطابق بعض تکنیکی معاملات حل ہونے کے بعد مصر کے معاہدے میں شامل ہونے کے امکانات موجود ہیں۔

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ مصر ترکیہ کا فطری اتحادی ہے اور دونوں ممالک پہلے ہی اتحادی حیثیت سے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مصر کی شمولیت سے دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید وسعت مل سکتی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *