Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہوویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنائیں گے ،جعفر مندوخیلTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہوویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنائیں گے ،جعفر مندوخیل

سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردید

سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے دوبارہ صوبائی وزارت ملنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کا وزارت ملنے سے کوئی تعلق نہیں تھا، اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں منفی پروپیگنڈا ہیں۔اپنی وضاحت میں سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان سے ان کی ملاقات سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق مولانا ہدایت الرحمٰن کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہوئی تھی، جس میں انہوں نے بھی شرکت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کو دوبارہ وزارت ملنے سے جوڑنا درست نہیں۔ سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے وزارت ملنے سے متعلق خبروں کو اپنے خلاف منفی پروپیگنڈا اور حکومتی سازش قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کی۔انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کا مقصد سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق قرارداد پر سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں شرکت تھا، اسے وزارت ملنے کے معاملے سے منسلک نہ کیا جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *