Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملاکیسویں صدی میں خواتین اور بچیوں کو غلامی کی زنجیروں میں رکھنا قرآنی تعلیمات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عبدالمتین اخونزادہحب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطلبلوچستان میں دہشتگری کی ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں، اراکین بلوچستان اسمبلیسانحہ 8 اگست جیسے المناک واقعات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،زمرک اچکزئیاسماءجتک کیس قابل تشویش معاملہ ہے ،نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،ربابہ بلیدیوڈھ: وڈھ بازار کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمیجسٹس مسرت ہلالی ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقدوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیںجھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملاکیسویں صدی میں خواتین اور بچیوں کو غلامی کی زنجیروں میں رکھنا قرآنی تعلیمات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عبدالمتین اخونزادہحب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطلبلوچستان میں دہشتگری کی ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہیں، اراکین بلوچستان اسمبلیسانحہ 8 اگست جیسے المناک واقعات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،زمرک اچکزئیاسماءجتک کیس قابل تشویش معاملہ ہے ،نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،ربابہ بلیدیوڈھ: وڈھ بازار کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمیجسٹس مسرت ہلالی ریٹائر، سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقدوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا، پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں

وڈھ: وڈھ بازار کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

وڈھ/ وڈھ بازار کے قریب چھبکی پہاڑ، زیرِ تعمیر وڈھ یونیورسٹی کے سامنے آر سی ڈی شاہراہ پر دو مزدا ٹرک موٹر سائیکل سواروں کو بچانے کی کوشش میں بے قابو ہو کر الٹ گئے
جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ڈی ایس پی وڈھ خالد حسین کے مطابق جاں بحق افراد میں دو کا تعلق موسیٰ خیل اور کوئٹہ جبکہ دو دیگر کا تعلق آڑینجی (وڈھ) سے ہے۔
زخمیوں میں دو افراد کا تعلق ڈیرہ غازی خان اور ایک کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے۔
حادثے کے بعد زخمیوں اور جاں بحق افراد کی میتوں کو فوری طور پر وڈھ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے خضدار منتقل کیا جا رہا ہے۔
قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔ پولیس

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *