Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدمیر فدا حکیم رند کی منیر مومن کے گھر آمد، اہلیہ کے انتقال پر تعزیتانسانی خدمت سب سے بڑا مشن ہے، محمد رفیع کھرلیومِ استحصالِ کشمیر پر سوراب میں بھرپور یکجہتی ریلی نکالی گئیصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان5 اگست 2019 بھارتی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیدال خان ناصرہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدمیر فدا حکیم رند کی منیر مومن کے گھر آمد، اہلیہ کے انتقال پر تعزیتانسانی خدمت سب سے بڑا مشن ہے، محمد رفیع کھرلیومِ استحصالِ کشمیر پر سوراب میں بھرپور یکجہتی ریلی نکالی گئیصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان5 اگست 2019 بھارتی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیدال خان ناصر

ہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہ

*کوہٹہ *جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے مجلس عاملہ کا اہم اجلاس الجمیعت ہاؤس میں زیر صدارت یونٹ کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی منعقد ہوا اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت مولانا حافظ فدا محمد قرنی نے حاصل کی اجلاس میں ہزار گنجی منڈی اور ملحقہ علاقوں بدامنی کے واقعات پر گہر تشویش کا اظہار کیا گزشتہ دنوں محمد نبی کاکڑ کی شہادت گہر دکھ کا اظہار کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا فوری طور پر مطالبہ کیا اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالبصیر مولانا سید سعد اللہ آغا مولانا محمد عارف شمشیر اور اختر جان مری نے خصوصی شرکت کی ضلعی کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کی جانب سے ہدایات پیش کی اور یونٹ کے تمام شعبہ جات کے ریکارڈ کو چیک کیا جس پر اطمینان کا اظہار کیا مزید جماعت کے فعالیت اس مضبوط کی احکامات جاری کیے اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالبصیر مولانا محمد عارف شمشیر مولانا سید سعد اللہ آغا اخترجان مری
جمعیت نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق قاری شاہ محمد مولانا عبدالحق ریگی سنیر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر اول مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سوئم مولانا عبدالباقی مظہری سرپرست مولانا حافظ محی الدین مولانا حافظ ولی محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی دین محمدجنرل سیکرٹری اول مولانا امین اللہ امین ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حافظ ہدایت اللہ سبحانی معاونین اطلاعات مولانا حافظ فدا محمد ناظم مالیات عبدالعلی رخشانی معاونین مالیات مولانا شیر حقانی حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا اور نصراللہ جتک شاہ محمد پہلوان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کوہٹہ شہر اور ہزار گنجی منڈی بدامنی واقعات پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں سیاسی جماعتیں تاجر تنظیمیں بدامنی کے واقعات پر اواز بلند کریں گزشتہ دنوں محمد نبی کاکڑ کی شہادت ضلعی انتظامیہ کی منہ پر زور دار طمانچہ ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ عوام کے جان ومال کی تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے صوبائی دارالحکومت کوہٹہ شہر میں صوبائی حکومت کا رٹ ختم ہوچکا ہے عوام نامعلوم کے رحم و کرم پر ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے زیر اہتمام تمام تحصیلوں اور یونٹوں کے دورس نتائج برآمد ہوں گے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے امیر شیخ مولانا عبد الرحمن رفیق اور ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس کی قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے اجلاس کی اختتامی دعا قاری شاہ محمد نے کی اور جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزارگنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی کی جانب سے شرکائے اجلاس کو پُرتکلف عصرانہ دیا گیا*

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *