Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

منڈی بہاؤالدین: بارش کے پانی سے پانڈووال بالا میں تباہی، شہریوں کا فوری اقدامات کا مطالبہ

منڈی بہاؤالدین نمائندہ خصوصی سے

ضلع منڈی بہاؤالدین کے معروف گاؤں پانڈووال بالا کی ممتاز سماجی شخصیت مظہر اقبال احمد رانجھا نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی توجہ
تھانہ کٹھیالہ شیخاں کے گاؤں پانڈووال بالا کی انتہائی تشویشناک حالت زار کی طرف دلائی ہے
بارش کے پانی سے جہاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے در و دیوار کانپ رہے ہیں وہاں ایک حاجی کا گھر ڈوب گیا ہے اور دیگر لوگوں کے گھروں میں
گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور ان کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا ہے ۔ مظہر اقبال احمد رانجھا نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی توجہ مذکورہ منظر کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ صاف ستھرا پنجاب کا کوئی ردعمل نہیں ہوا ہے ۔ گاؤں کے لوگوں کی پریشانی دیکھی نہیں جا سکتی ۔ مظہر اقبال احمد رانجھا نے
جناب کمشنر گوجرانولہ اور جناب ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین اور حلقہ تحصیل دار نین رانجھا پانڈووال بالا، مال پٹواری نہری پٹواری پانڈووال بالا انچارج ستھرا پنجاب آف پانڈووال بالا سے گزارش کی ہے کہ وہ اس صورت حال سے ہمیں نکالیں اگر اب تھوڑی سی بھی غفلت ہو گئی تو موذی بیماریوں نے محکمہ صحت کو بہت بڑے امتحان میں ڈال دینا ہے ۔ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور اسے اپنے بچوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *