Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

چوہدری شہزاد چیمہ صدر پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب مقرر،نوٹیفکیشن جاری

چوہدری شہزاد چیمہ صدر پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب مقرر،نوٹیفکیشن جاری

چوہدری شہزاد چیمہ اپنی نئی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے حوالے سے مستعدی اور دلجمعی سے کام کرینگے۔شافع حسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے چوہدری شہزاد چیمہ کو مسلم لیگ میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر پاکستان مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کا کا صدر مقرر کردیا ہے۔اس سلسلے میں صوبائی عہدیداران کی مشاورت سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مسٹر سیکرٹری ایٹ میں منقعدہ ایک تقریب میں چوہدری شافع حسین نے انہیں نوٹیفیکشن دیا تقریب میں راجہ شہزاد اختر۔ محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب۔چوہدری صدیق یوسف آرائیں ضلعی صدر مسلم لیگ وہاڑی۔ اور مسلم لیگی عہدیدارن بھی موجود تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع حسین نے امید ظاہر کی کی کہ چوہدری شہزاد چیمہ اپنی نئی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے حوالے سے پہلے سے بڑھ کر مستعدی اور دلجمعی سے کام کرینگے اور پاکستان مسلم لیگ کی قابل فخر سیاسی و اخلاقی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے رواداری، اعتدال پسندی، برداشت اور بردباری جیسی اعلیٰ انسانی اقدار کے فروغ اور وطن عزیز میں مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاسی، جمہوری و اقتصادی استحکام کے لیے اپنی ملی، قومی و تنظیمی ذمہ داریاں پوری کرینگے-انہوں نے دعا کی کہ میں دعا گو ہوں کہ یہ عہدہ آپ کے سیاسی مستقبل کے لیے موثر کردار ادا کرے اور مزید آگے بڑھنے کے لیے ترقی کا اہم زینہ ثابت ہو۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شہزاد چیمہ نے کہا کہ میں اپنے قائدین چوہدری شجاعت حسین، چوہدری شافع حسین،چوہدری سالک حسین کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اہم ذمہ داری پر فائز کیا۔پارٹی نے جو ذمہ داری تفویض کی ہے اسے احسن طریقہ سے پورا کرونگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *