Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسینوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسین

بیت اللہ شریف کا معجزہ

شکیل گوندل

علی یار! یہ تو بہت دلچسپ کام ھے کہ بات چیت سے ھی ھم عظمت کعبہ کو بتائیں اور جہاں ضروری ھو گا سچے واقعات بھی ذکر کریں گے۔ایک چھوٹا سا واقعہ یہاں۔ شئیر کرتے ھیں۔ھاں عمر! ٹھیک ھے۔میں ایک واقعہ تمھیں بتاتا ھوں۔ 2005 میں جب ابو بطور خدام الحجاج سعودی عرب گئے تو اچھی طرح سے ڈیوٹی سر انجام دینے کے لئے مکہ مکرمہ کو سات سیکٹر میں تقسیم کر کے ھر ادمی کو اپنی اپنی ذمہ داری کا علاقہ الاٹ کر دیا گیا۔ابو کی ڈیوٹی سیکٹر نمبر سات محلہ المسفلہ میں تھی
علی! یہ بتاؤ کہ یہ کونسا محلہ ھے؟ عمر! یہ محلہ وہ ھے جہاں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ رھائش پذیر تھے۔ عمر یار! تمھیں یہ بھی بتا دوں کہ اس محلے سے ایک مشہور سڑک گذرتی ھے جسے شاھراہ ھجرہ کہتے ھیں
عمر! یہ وھی راستہ ھے جس سے گذر کر پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیارے صحابی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ کے ساتھ ھجرت فرمائی۔
عمر! ایک دن ابو حرم گئے طواف کے بعد خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھ کر سوچنے لگے کہ جب ھم راولپنڈی سے روانہ ھوئے تھے تو ایک بہت اچھے ساتھی سے پھر ملاقات نہیں ھوئی نجانے وہ کس سیکٹر میں ھوں گے؟
عمر! ابو نے بتایا کہ میں یہ سوچ ھی رھا تھا کہ وہ صاحب طواف کرتے نظر آ گئے ابو نے جب انھیں بلایا تو بہت خوش اور حیران ھو کر بتانے لگے کہ طواف کے دوران آپ سے ملاقات کی دعا بھی کر رھا تھا ابھی دعا منہ میں ھی تھی کہ اپ کی آواز آ گئی سبحان اللہ کیا شان ھےمیرے رب کریم کی۔
علی یار! ماشاءاللہ یہ واقعہ میرے خیال تو ایک ایک معجزہ ھی ھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *