Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسرسورینج کوئلہ کان حادثہ: جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلانایندھن کی بلاتعطل فراہمی اور منصفانہ قیمتیں یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپولیس کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑا ہوں گا، مورچے میں بھی ساتھ دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے دورہ زیارت پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، آل پارٹیز کا احتجاجدہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گےسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہاگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاںبلوچستان اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی ہسپتال میں بلڈ بینک فعال، عوام کو محفوظ خون کی فراہمی کی سہولت میسرسورینج کوئلہ کان حادثہ: جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلانایندھن کی بلاتعطل فراہمی اور منصفانہ قیمتیں یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمپولیس کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑا ہوں گا، مورچے میں بھی ساتھ دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے دورہ زیارت پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، آل پارٹیز کا احتجاجدہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، اب ہتھیار ڈالنے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گےسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہاگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں

ڈیرہ مراد جمالی میں حضرت عمر فاروقؓ و شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد

نصیر آباد ۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

جمعیت علمائے پاکستان کے سابق صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ عبدالحکیم انقلابی کی نگرانی اور میر محمد رحیم لہڑی کی زیرِ صدارت شانِ سیدنا حضرت عمر فاروقؓ و شہدائے کربلا کانفرنس آریانہ ہوٹل ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علماء کرام، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطابات میں حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کی سیرتِ طیبہ، عدل و انصاف اور فلاحی طرزِ حکمرانی پر روشنی ڈالی، جبکہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ واقعۂ کربلا حق، صبر، استقامت اور دینِ اسلام کی سربلندی کا ابدی پیغام ہے۔مقررین نے اتحادِ امت، مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن و استحکام کے فروغ پر زور دیا۔ کانفرنس کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، امن اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *