Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

کوئٹہ ،بی اے مال احتجاج ،متبادل روٹ پر ٹریفک پولیس کے اہلکار تعینات کئے جائیں

کوئٹہ (سٹی رپورٹر )ہنہ اوڑک سانحہ کے بعد بی اے مال کے سامنے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہونے سے ٹریفک کیلئے فراہم کردہ متبادل روٹ پر ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کا عملہ تعینات نہ ہونے کی وجہ سے چمن ہاﺅس پھاٹک ،پائند خان چوک کلی شابو روڈ جی او آر کالونی سمیت دیگر علاقوں میں بدترین ٹریفک جا م کی وجہ سے جہاں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے وہیں علاقہ مکین بھی شدید پریشانی کا شکار ہیں اور انہوں نے ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر چمن ہاﺅس اسکیم پھاٹک ،پائند خان چوک ،کلی شابو روڈ اور جی آر او کالونی سمیت دیگر علاقوں میں فوری طور پر ٹریفک پولیس کے اہلکار تعینات کئے جائیں تاکہ ٹریفک کو کنٹرول کیا جاسکے اور راہگیروں اور علاقہ مکینوں کو مشکلات سے نجات دلائی جا سکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *