Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گےسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہاگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاںادبی سوسائٹی کی حلف برداری بلوچستان میڈیا فورم کا قیاممیڈم بتول بی بی مدر ٹریسا آف پاکستان ، تیس بیٹیاں ، ایک ماںجنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوریاے ٹی سی کوئٹہ کا فیصلہ، سردار اختر مینگل کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ کالعدم قرارکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گےسونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہاگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاںادبی سوسائٹی کی حلف برداری بلوچستان میڈیا فورم کا قیاممیڈم بتول بی بی مدر ٹریسا آف پاکستان ، تیس بیٹیاں ، ایک ماںجنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) دینے کی منظوریاے ٹی سی کوئٹہ کا فیصلہ، سردار اختر مینگل کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ کالعدم قرارکوئٹہ، کان حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی، صدر،وزیر اعظم کا اظہار افسوسدہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دیامن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپ

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا اچانک دورۂ کوئٹہ؛ صوبائی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، بڑے فیصلوں کا امکان

 وزیراعظم پاکستان کا کل (9 جولائی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا متوقع دورہ شیڈول ہے۔ اس سلسلے میں حکومتِ بلوچستان نے تیاریاں تیز کر دی ہیں اور تمام متعلقہ محکموں کو ہنگامی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

ڈائریکٹر پروٹوکول (S&GAD) محمد امتیاز خان کی جانب سے حکومتِ بلوچستان کے تمام سیکرٹریز کو ایک سرکاری مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم کے اس اہم ترین (VVIP) دورے کے لیے پروٹوکول انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلے کے مطابق دورے کے دوران پروٹوکول فرائض کی انجام دہی کے لیے تمام محکموں سے اچھی حالت میں موجود دو (02) عدد 4×4 گاڑیاں یا اسٹاف کارز فوری طور پر فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ ڈرائیورز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں سمیت پروٹوکول سپروائزر مسٹر محمد قاسم کو رپورٹ کریں۔ انتظامیہ کی جانب سے اس پورے معاملے کو انتہائی اہم اور فوری (Most Immediate) قرار دیا گیا ہے تاکہ دورے کے انتظامات میں کسی قسم کی کمی نہ رہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *