Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

مظلوم کی چیخ اور ظالم کا چشن

مظلوم کی چیخ اور ظالم کا چشن

قارئین کرام، انسانی تاریخ کے اوراق جب اول دن سے آج تک پلٹے جاتے ہیں تو ایک ہی سچائی بار بار اپنی بازگشت چھوڑتی ہے کہ زمین ہمیشہ دو متضاد آوازوں کی گواہ رہی ہے، ایک مظلوم کی چیخ اور دوسری ظالم کا جشن۔ یہ دونوں آوازیں صرف کسی ایک عہد یا خطے تک محدود نہیں رہیں بلکہ تہذیبوں کے عروج و زوال، سلطنتوں کے قیام و انہدام اور انسان کے اجتماعی شعور کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ ابتداے آفرینش سے جب انسان نے اجتماعی زندگی کا آغاز کیا تو طاقت اور کمزوری کا فرق بھی ساتھ ہی جنم لے چکا تھا، اور یہی فرق آگے چل کر ظلم و عدل کی بنیاد بنا۔ قدیم تہذیبوں میں مثلاً میسوپوٹیمیا، مصر اور وادی سندھ میں طاقتور طبقے نے وسائل اور اقتدار پر قبضہ جما لیا جبکہ عام انسان محنت اور مشقت کے باوجود محرومی کی زندگی گزارتا رہا، اس محرومی کے پس منظر میں جو چیخ ابھری وہ وقت کے دریا میں دب تو گئی مگر ختم نہ ہوئی۔ یونانی و رومی سلطنتوں میں غلامی کا نظام اس بات کی واضح مثال ہے جہاں انسان کو انسان نہ سمجھا گیا بلکہ محض ایک آلہ کار کے طور پر استعمال کیا گیا، غلام کی خاموش چیخیں ایوانوں کی سنگ م

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *