Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

ظلم کے خلاف ڈٹ جانا امام حسینؓ کا پیغام ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالباری شہزاد، مولانا جمال الدین حقانی، مفتی رشید احمد حقانی اور حاجی عطاء محمد شمشوزئی نے کہا کہ ظلم کے خلاف ڈٹ جانا امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام ہے، وقت کے ہر یزید کے خلاف جدو جہد ہمارا شیوہ ہونا چاہئیے ،انہوں نے محرم الحرام کے موقع پر کہا ہے کہ یہ مہینہ ہمیں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی، صبر، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، لہٰذا تمام مکاتب فکر کے لوگ فرقہ وارانہ ہم آہنگی، رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دیں اور کسی بھی قسم کے انتشار و فساد سے گریز کریں۔ رہنماؤں نے شہر میں پھیلائے جانے والے خوف و ہراس کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن کے ماحول کو خراب کرنے کی ہر سازش ناکام بنائی جائے گی، ساتھ ہی محرم کے ایام میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کو عوامی مشکلات میں اضافے اور بنیادی حق پر قدغن قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہریوں کو بغیر تعطل مواصلاتی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ پرامن انداز میں اپنے معاملات جاری رکھ سکیں ۔ سرکیاں نیاکو’

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *