Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

بلوچستان کی سرکاری جامعات کے لیے سالانہ گرانٹ 8 ارب سے بڑھا کر 15 ارب کی جائے، بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن


تعلیمی و تحقیقی شعبہ سنگین مالی بحران کا شکار، بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کو ترجیح نہ دینا ترقی روکنے کے مترادف ہوگا، اعلامیہ

کوئٹہ (پریس ریلیز): بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن نے حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کی پبلک سیکٹر جامعات کو درپیش شدید مالی مشکلات کے پیشِ نظر مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سالانہ گرانٹ کو 8 ارب روپے سے بڑھا کر کم از کم 15 ارب روپے کیا جائے۔
ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعات گزشتہ کئی برسوں سے فنڈز کی کمی، مہنگائی، اور تنخواہوں و پنشن کے اخراجات کے باعث شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں، جس سے تدریسی معیار اور تحقیقی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بیان میں زور دیا گیا کہ بلوچستان جیسے نوجوان آبادی والے صوبے میں اعلیٰ تعلیم پر اخراجات کو بوجھ سمجھنے کے بجائے مستقبل کی سرمایہ کاری تسلیم کیا جائے۔
ایسوسی ایشن نے حکومت سے بلاک گرانٹ میں اضافے، جدید لیبارٹریز کے قیام، تحقیقی فنڈز کی وسعت اور طلبہ کے لیے وظائف بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ، وزیر خزانہ اور صوبائی کابینہ سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں جامعات کے لیے خاطر خواہ وسائل مختص کریں، کیونکہ مضبوط جامعات ہی ایک ترقی یافتہ بلوچستان کی ضامن ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *