Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
آئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانےلسبیلہ: خواتین قیادت کی نئی مثالاسما جتک کے والد کے قتل پر بلوچستان اسمبلی میں احتجاج، علی مدد جتک اور یونس زہری کا واک آؤٹلکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا، 3 افراد جاں بحقیومِ استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی پیش کردہ بھارت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد بلوچستان اسمبلی سے منظوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر حریت کانفرنس رہنما حسن بنا کی ملاقاتکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتآئین کی بالادستی، جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، مولانا عبد الرحمن رفیقبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن، 2 یونٹس سیل، 20 سے زائد مراکز پر جرمانےلسبیلہ: خواتین قیادت کی نئی مثالاسما جتک کے والد کے قتل پر بلوچستان اسمبلی میں احتجاج، علی مدد جتک اور یونس زہری کا واک آؤٹلکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکا، 3 افراد جاں بحقیومِ استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی پیش کردہ بھارت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد بلوچستان اسمبلی سے منظوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر حریت کانفرنس رہنما حسن بنا کی ملاقاتکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت

کرنل اشفاق احمد کی سالگرہ پر پرتکلف تقریب، جاوید نواز نے شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا


لاھور( نمائندہ خصوصی سے) رحمٰن فاو¿نڈیشن کے ڈائریکٹر اور آشیانہ قائد ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین کرنل اشفاق احمد کی عمر رواں سے زندگی کا آج ایک قیمتی سال کٹ گیا ہے اور انہیں اس کے بدلے میں وسیع تجربہ، علم حلم اور بے پناہ فضیلت ملی ہے۔ کرنل اشفاق احمد کے یومِ ولادت پر کیک کاٹنے کی رسم سلطنتِ عمان میں اعزازی سرمایہ کاری کونسلر آف پاکستان محترم المقام جاوید نواز نے اپنی رہائش گاہ پر پر شکو اور پرتکلف تقریب کا اہتمام کیا جس میں معروف ادیب و خطیب رحمٰن فاو¿نڈیشن کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ اور سی ٹی این فورم کے بانی رکن منشا قاضی نے بھی شرکت کی ، اس موقع پر میزبانِ خاص جاوید نواز نے کرنل اشفاق احمد کی درازی ئ عمر کے لیئے دعا کی اور ان کے کثیر المقاصد منصوبہ جات کی تکمیل اور سریع الحرکت کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا کرنل اشفاق احمد نے اس پذیرائی پر اور دلربائی پر میزبان خاص جاوید نواز کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مولائے کریم جاوید نواز صاحب کو صحت ایمان اور تندرستی کے ساتھ تا دیر سلامت رکھے انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کا وجود کسی بھی معاشرے میں ایک روشن چراغ کی حیثیت رکھتا ہے جاوید نواز اپنی خاندانی اعلیٰ روایات کے امین ہیں۔ کرنل اشفاق احمد نے رحمٰن فاو¿نڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر وقار احمد نیاز کی طبی تحقیقی کاوش کے بارے میں جناب جاوید نواز صاحب کو بتلایا تو انہوں نے کہا کہ میں انہیں جانتا ہوں اور اس سلسلے میں عنقریب ملاقات ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *