Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے ناماختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نام

کراچی–کوئٹہ–چمن روڈ کے مختلف سیکشنز کو ڈبل کرنے کیلئے 30 ارب روپے مختص، بجٹ دستاویز


اسلام آباد/کوئٹہ: بجٹ دستاویز کے مطابق کراچی–کوئٹہ–چمن قومی شاہراہ کے مختلف اہم سیکشنز کو ڈبل کرنے کیلئے 30 ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے، سفر کو محفوظ اور تیز بنانے اور تجارتی سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔ منصوبے کے تحت اہم شاہراؤں کی توسیع، مرمت اور اپ گریڈیشن شامل ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں کے درمیان رابطہ مزید بہتر ہوگا اور تجارتی راہداری کو بھی فروغ ملے گا۔

مزید تفصیلات منصوبے کی منظوری اور عملدرآمد کے مراحل کے ساتھ سامنے آئیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *