Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوالکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوال

کشمور پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ڈکیت ملگزار عرف ملھو بھلکانی ہلاک


کندھکوٹ (نامہ نگار)
تفصیلات کے مطابق ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی سربراہی میں تھانہ غوثپور کی حدود نئوں روڈ کے قریب میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بڑی کامیابی مل گئی ،آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس فائرنگ سے بدنام زمانہ ڈاکو ملگزار عرف ملھو بھلکانی ولد چاکر بھلکانی ہلاک ہلاک ڈاکو سے ایک عدد کلاشنکوف برآمد ،ہلاک ڈاکو کی لاش پولیس نے تحویل میں لے لی- ہلاک ڈاکو نے معصوم بچے مزمل اور گل حسن پھنور کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم تھا،ہلاک ڈاکو شھید پولیس اہلکار محمود لاشاری کے کیس کا بھی مرکزی ملزم تھا،ہلاک ڈاکو ملھو بھلکانی کے سر کی قیمت کے لیئے سندھ حکومت کو ایک کروڑ روپے انعام کی سفارش بھی کی گئی تھی
ہلاک ڈاکو متعدد سنگین وارداتوں جن میں اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل، پولیس پر حملے، پولیس کی شھادت ، سہولت کاری اور دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں،ہلاک ڈاکو ملھو بھلکانی کے اوپر 70 سے زائد کرمنل کیسز تھے۔
مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے-
واقعے کے دوران گینگ کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے پولیس کی اضافی نفری علاقے میں تعینات کر دی گئی ہے سرچ آپریشن جاری۔
ہلاک ڈاکو کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ترجمان کشمور پولیس

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *