Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوالکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوال

روہڑی ریلوے پولیس کا کارخانے پر چھاپہ، مبینہ سرکاری ریلوے سامان برآمد


سکھر (بیورو چیف) ریلوے پولیس اور ریلوے انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کارخانے سے مبینہ طور پر سرکاری ریلوے کا سامان برآمد کر لیا۔ کارروائی ریلوے تھانے کے ایس ایچ او مظہرالدین سومرو کی سربراہی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کی گئی ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ کے تعاون سے ریلوے فورمین عبیداللہ قریشی کے ٹرانسفارمر تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مارا گیا، جہاں سے مبینہ طور پر ریلوے کی تین پٹریاں (ریل لائنیں) اور دیگر سامان تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او مظہرالدین سومرو نے بتایا کہ برآمد شدہ سامان کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور یہ معلوم کیا جا رہا ہے کہ سامان کہاں سے لایا گیا اور متعلقہ زمین کس ادارے کی ملکیت ہے انہوں نے کہا کہ اگر تحقیقات کے دوران یہ ثابت ہوا کہ مذکورہ جگہ ریلوے کی ملکیت ہے تو ریلوے پولیس قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے گی، بصورت دیگر معاملہ ضلعی پولیس کے سپرد کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *