Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

خضدار،شدید کشیدگی، مسلح افراد کے کنٹرول اور سرکاری عمارتوں کو آگ لگانے کی اطلاعات


خضدار کی تحصیل نال میں شدید کشیدہ صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جہاں مختلف ذرائع اور سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر مسلح افراد نے شہر کے بعض حصوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن، سیکیورٹی اداروں کے دفاتر اور متعدد سرکاری عمارتوں کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ مقامی سطح پر سامنے آنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں مختلف مقامات پر آگ لگنے اور مسلح افراد کی موجودگی کے مناظر دیکھے جا رہے ہیں، تاہم ان کی آزادانہ تصدیق تاحال نہیں ہو سکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کے استعمال کی بھی اطلاعات ہیں۔ تاہم اب تک شہر کے مکمل کنٹرول کی بحالی یا سرکاری سطح پر کسی حتمی بیان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

علاقے میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور مواصلاتی ذرائع کے مطابق وقفے وقفے سے فائرنگ اور نقل و حرکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *