Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

خضدار،سیکیورٹی فورسز کا بڑا دہشتگرد حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک


خضدار کے شہر نال میں 08 جون 2026 کو فتنہ الہندوستان سے منسوب دہشتگردوں کے ایک بڑے گروہ نے حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فورسز کی فوری جوابی کارروائی کے دوران 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک بہادر جوان نے وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔ شہید کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بھرپور مزاحمت کے باعث دہشتگرد پسپا ہو کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ علاقے کو ابتدائی طور پر کلیئر قرار دے دیا گیا ہے، تاہم فرار ہونے والے عناصر کے تعاقب کے لیے زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی ادارے علاقے میں مکمل امن و امان کی بحالی اور دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *