Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

خضدار: تحصیل نال میں مسلح حملہ، پولیس اسٹیشن اور فیکٹری نذرِ آتش


خضدار کی تحصیل نال میں مسلح دہشتگردوں نے شدید نوعیت کا حملہ کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن، فیکٹری اور متعدد عوامی تنصیبات کو نذرِ آتش کر دیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فتنہ الہندوستان سے منسوب مسلح عناصر نے قیمتی پتھروں کی ایک فیکٹری کو بھی آگ لگا دی، جس سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی بڑی تعداد کئی گھنٹوں تک نال شہر میں موجود رہی اور اس دوران انہوں نے علاقے میں صورتحال کو اپنے کنٹرول میں رکھا۔

اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس اسٹیشن پر قبضہ کرنے کے بعد اسے بھی آگ لگا دی۔ مزید بتایا جا رہا ہے کہ نال شہر اور اس کے اطراف میں آمد و رفت کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صورتحال کو قابو میں کرنے اور علاقے کو کلیئر کرانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *