Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

ڈاکٹر ماہ نور ناصر سے اظہارِ یکجہتی، ینگ ڈاکٹرز کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ: لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے خلاف اور ان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور طبی عملے نے شرکت کی اور واقعے کی شدید مذمت کی۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن پانیزئی اور ایم ایس سول ہسپتال کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹایا جائے۔ ان کا مؤقف تھا کہ واقعے نے سول ہسپتال کی سیکیورٹی انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کے رہنماؤں نے کہا کہ اگر سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تحفظ فراہم نہیں کیا جا سکتا تو یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ انہوں نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور تمام سرکاری ہسپتالوں میں سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

مظاہرین نے ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے طبی عملے کے تحفظ کے لیے فوری اور عملی اقدامات کا مطالبہ کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *