Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانرواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیانحب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکتپاکستانی عدالتی نظام میں اے آئی کا کردار ، ایک مکمل آرٹیکلسرمایہ کی منتقلی، تخریب کاری اور پاکستان کی معاشی تاریخ کا تاریک باب

وزیر اعظم کا دورہ چین:چین اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا

عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان 26 مئی 2026 کو مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا۔

مشترکہ بیان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم Li Qiang کی دعوت پر وزیراعظم Shehbaz Sharif نے 23 سے 26 مئی 2026 تک چین کا سرکاری دورہ کیا۔

دورے کے دوران چینی صدر Xi Jinping نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جبکہ چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ بھی تفصیلی مذاکرات ہوئے۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین نے خوشگوار ماحول میں بات چیت کرتے ہوئے چین پاکستان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید گہرا کرنے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر وسیع اتفاق رائے قائم کیا۔

بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کی اور صوبہ Zhejiang کے شہر Hangzhou کا دورہ بھی کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *