Banner

ایک ماہ کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 3 بار اضافہ، 2 مرتبہ کمی

Share

Share This Post

or copy the link


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تین بار اضافہ جب کہ دو بار کمی کی گئی۔

تاہم حالیہ دو بار مسلسل کمی کے باوجود شہری اب بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 400 روپے فی لیٹر سے زائد قیمت پر خریدنے پر مجبور ہیں۔

دستاویزات کے مطابق ایک ماہ میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 61روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا جب کہ مجموعی طور پر صرف 11 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

اس طرح کمی نکالنے کے باوجود ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 49روپے 36پیسے فی لیٹر اضافہ برقرار ہے۔

ایک ماہ کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 3 بار اضافہ، 2 مرتبہ کمی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us