Banner
Daily Sahafat Quetta
September 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونیجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونی

این سی ایچ ڈی اور اسلامیہ کالج پشاور کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

این سی ایچ ڈی اور اسلامیہ کالج پشاور کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

یاد رہے کہ یہ معاہدہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق طے پایا۔

پشاور (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ اور اسلامیہ کالج پشاور کے درمیان شرح خواندگی میں اضافے کے لیے معاہدہ ہو گیا، یہ معاہدہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق طے پایا، جس کے تحت طلبہ کو سماجی خدمات خصوصاً “Each One Teaches One” پروگرام میں فعال کردار ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔اس پروگرام کا آغاز 2024 میں وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ تعلیمی ہنگامی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا، جس کا مقصد ملک بھر میں ناخواندگی کے خاتمے کے لیے اجتماعی کاوشوں کو فروغ دینا ہے۔مفاہمتی یادداشت پر این سی ایچ ڈی کے ڈائریکٹر آپریشنز انور اقبال اور اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد الرحمن سلجوقی نے دستخط کیے۔تقریب میں رجسٹرار ڈاکٹر منصور جلالی اور اسٹیٹ آفیسر جنید محمود، جامعہ کے فیکلٹی اراکین، جبکہ این سی ایچ ڈی کی جانب سے شمس خان، اعجاز خان اور ابراہیم جان بھی شریک تھے۔اس موقع پر مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیمی اداروں اور قومی اداروں کے مابین اس نوعیت کے اشتراک سے نہ صرف شرحِ خواندگی میں اضافہ ہوگا بلکہ نوجوان نسل میں سماجی ذمہ داری اور قومی خدمت کا شعور بھی فروغ پائے گا۔یہ اقدام تعلیم کے ذریعے معاشرتی بہتری اور پائیدار ترقی کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *