Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونیجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونی

گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

نصیرآباد۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی منتخب کابینہ کا اعلان کر دیا گیا، جس میں شاہ زیب سولنگی کو سرپرستِ اعلیٰ، حاجی عبدالقدیر قریشی کو صدر، حاجی علی مردان پلال کو چیئرمین جبکہ محمد مراد عمرانی کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔نئی کابینہ میں علی نواز کو انفارمیشن سیکریٹری، بابو عبدالنبی کو فنانس سیکریٹری مقرر کیا گیا، جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں رئیس چھٹہ خان، لکھمیر بمبان اور محسن خان لونی شامل ہیں۔ امن کمیٹی کے سید معصوم علی شاہ کو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا۔اس موقع پر نومنتخب صدر حاجی عبدالقدیر قریشی کو حاجی محمد یوسف بنگلزئی، چھٹہ خان رڈ اور عثمان ادبی کی جانب سے بلوچی پگڑی پہنائی گئی اور انہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ بعد ازاں گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کے تمام نومنتخب عہدیداران سے حلف بھی لیا گیا۔تقریب کے موقع پر بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ پریس کلب نصیرآباد کے صدر و شہری ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالرزاق بنگلزئی، نصیرآباد کے معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی یوسف بنگلزئی، حاجی محمد یوسف جتک، میر گل حسن پھژ، عثمان ادبی، ایپکا نصیرآباد کے بابو برکت گولہ، انجمن تاجران کے صدر تاج بلوچ، اشرف جتک، انجمن تاجران کے رہنما لیاقت چکھڑا مدد رڈ سمیت مختلف سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات اور گورنمنٹ کنٹریکٹرز نے نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔مبارکباد دینے والوں نے امید ظاہر کی کہ نئی کابینہ گورنمنٹ کنٹریکٹرز کو درپیش مسائل کے حل، ان کے جائز حقوق کے تحفظ اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مؤثر رابطے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداران نے اعتماد کا اظہار کرنے پر تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسوسی ایشن کو مزید منظم اور فعال بنانے، کنٹریکٹرز کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *