Banner

ڈاکٹر ناصر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ

Share

Share This Post

or copy the link

ڈاکٹر ناصر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ

اس موقع پر او پی ڈی، ای پی آئی سیکشن کا بھی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

دیر(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دیر اپر ڈاکٹر ناصر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران تمام عملے کی حاضری رجسٹر چیک کی گئی، جس میں تمام اسٹاف موجود پایا گیا۔اس موقع پر او پی ڈی،ای پی آئی سیکشن کا بھی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ڈاکٹر ناصر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us