Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونیجی او سی گوادر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول گواتری کا دورہ، طلبہ میں نئے جوتے اور نمایاں کارکردگی پر انعامات تقسیمپی این ایس ہنگور کی کامیاب فائرنگ ملکی دفاعی صلاحیت کی عکاس ہے، میر سرفراز بگٹیبلوچستان پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، جعفر مندوخیلسیاحت کے فروغ سے معیشت مضبوط ہوگی، فیصل جمالیرحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سینٹر میں مریضوں کی نگہداشت کا جائزہ، زاہدہ بٹ کا دورہگورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن حقیقی نصیرآباد کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیاڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اوستہ محمد،محمد جمن پہنور کا گورنمنٹ مڈل سکول بھاگیہ خان بلیدی کا تفصیلی دورہمانچسٹر میں ڈاکٹر ممتاز حسین کی رہائش گاہ پر علمی و ادبی نشست، فریحہ کمال کی خصوصی شرکتبشپ ڈاکٹر ایم ایم وقاص سے پروفیسر ڈاکٹر پرویز جیفرری اور بشپ ایڈون مل کی ملاقاتموجودہ حالات میں نئے صوبوں کا قیام غیر آئینی اور قوم پر جبر ہوگا، مولانا عبدالقادر لونی

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ا?ئی ایس پی ا?ر) کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی۔ا?ئی ایس پی ا?ر کے مطابق ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی ،ہنگور نے طویل فاصلے پر مقررہ ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔اس موقع پر چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے لائیو ویپن فائرنگ کا مشاہدہ کیا،انہوں نےآبدوزکی جنگی صلاحیتوں کو سراہا۔ ایڈمرل نوید اشرف نے قابل اعتماد بحری دفاعی صلاحیت کی اہمیت پر زور دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگور کی کامیابی زیر آب جنگی صلاحیتوں میں اضافے کی عکاس ہے، پاک بحریہ قومی سمندری حدود کے تحفظ کیلئے جدید اور ہمہ وقت تیار فورس ہے۔صدر آصف علی زرداری نے ہنگورکی پہلی کامیاب لائیوویپن فائرنگ پرپاک نیوی کوخراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے پاک نیوی کی آپریشنل تیاری اوربحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافےکوسراہا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جدید جنگی صلاحیتوں سےلیس پاک نیوی قومی بحری حدودکےتحفظ میں اہم کرداراداکر رہی ہے۔ایڈمرل نویداشرف کی قیادت میں پاک نیوی کی آپریشنل تیاری قابل تحسین ہے،پاکستان کی بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ملکی سمندری حدود کےمو¿ثردفاع کاعکاس ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *