Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لواحقین کوٹہ پر بھرتیاں میرٹ اور شفافیت کے مطابق ہوں گی، بابر خاندہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستانکیا ہمارا تعلیمی نصاب عملی مہارتوں کی کمی کا شکار ہے؟لورالائی میونسپل کارپوریشن، میختر کو میونسپل کمیٹی بنانے کا عمل جلد مکمل ہوگا، حاجی محمد خاناسکولوں میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے، ڈی سی لورالائیجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلانخضدار باغبانہ تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او معمولی زخمیچمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں، مظلوم تحریک27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغابلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیےلواحقین کوٹہ پر بھرتیاں میرٹ اور شفافیت کے مطابق ہوں گی، بابر خاندہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستانکیا ہمارا تعلیمی نصاب عملی مہارتوں کی کمی کا شکار ہے؟لورالائی میونسپل کارپوریشن، میختر کو میونسپل کمیٹی بنانے کا عمل جلد مکمل ہوگا، حاجی محمد خاناسکولوں میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے، ڈی سی لورالائیجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلانخضدار باغبانہ تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او معمولی زخمیچمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں، مظلوم تحریک27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغابلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیے

فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کی قانونی خدمات قابل تعریف ہے،علاقہ عمائدین

فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کی قانونی خدمات قابل تعریف ہے،علاقہ عمائدین

انہوں نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کی قانونی خدمات قابل تعریف ہے انہوں نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور مظلوم کا ساتھ دیا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں اپنی ایمانداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ ایسے قابل، مخلص اور ایماندار وکلاء ملک کا عظیم سرمایہ ہے اس موقع پر علاقہ عمائدین نے کہا کہ فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ نے ہمیشہ مظلوم لوگوں کو انصاف فراہم کرنے میں جو کردار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف اور قابل تحسین ہے ہیں ایسے وکلاء وقت کی اشد ضرورت ہے تا کہ ہر مظلوم کو بروقت انصاف مل سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقہ عمائدین فہیم کھوکھر ایڈوکیٹ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک انکو ہر کامیابی نصیب کریں تا کہ وہ مظلوموں کو بہتر سے بہتر انصاف دینے میں کلیدی کردار ادا کر سکے اور ہر ظلم کو کٹہرے میں کھڑا کر سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *