Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلیکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت عالمی امن کے لیے سنگ میل ہے، رابعہ بلوچ

کوئٹہ (پ ر)صوبائی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رابعہ بلوچ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دانشمندانہ قیادت اور مسلسل سفارتی کوششوں کے باعث نہ صرف خطے میں کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے بلکہ ایران اور امریکا کے درمیان پائے جانے والے تناؤ کو کم کرنے میں بھی پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابیاں پاکستان کی متوازن اور دور اندیش خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، جنہیں عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔
رابعہ بلوچ کے مطابق پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی طاقتوں، خصوصاً امریکا کو مذاکرات اور مفاہمت کی جانب راغب کر کے امن کے قیام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی یہ کاوشیں اس بات کی عکاس ہیں کہ ملک عالمی امن، استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے سنجیدہ اور فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی امن کے قیام میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، اور ان کی کاوشیں انہیں نوبل امن انعام کے لیے ایک مضبوط امیدوار بناتی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *