Banner

نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل

نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی نازش جبین کی بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل ہو گئے اس موقع پر گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کی طرف سے نازش جبین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا اس موقع پر گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کی ٹیم نے نازش جبین کو تعریفی سرٹیفکیٹ ملنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us