Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

بلوچستان کی عوام پیپلز پارٹی کو امید کی کرن سمجھتی ہے،فیصل جمالی

بلوچستان کی عوام پیپلز پارٹی کو امید کی کرن سمجھتی ہے،فیصل جمالی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا ہے کہ شہید ذلفقار علی بھٹو شہید رانی بے نظیر بھٹو کی ویژن کو پایا تکمیل تک پہنچا کر دم لیں گے پیپلز پارٹی بلوچستان سے احساس محرومیت کا خاتمہ کر کے خوشحال عوام ترقی یافتہ بلوچستان کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروکار لائے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار زادہ فیصل خان جمالی نے حلقہ انتخاب سے ائے ہوئے قبائلی عمائدین معززین شہر و ائے ہوئے سائلین سے ملاقات کے دوران یو این اے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ صدر مملکت اصف علی زرداری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کو دیگر صوبوں کے برابر لانے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں اور ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بحالی اور عوام کے بنیادی حقوق کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں پیپلز پارٹی شہیدوں کی پارٹی ہے بقول ان کے بلوچستان کی غیور عوام نے قوم اور مذہب پرستی کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر کے پیپلز پارٹی کو امید کی کرن سمجھتے ہیں سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا کہ اب بلوچستان میں قوم اور مذہب پرستی کی سیاست اخری سانسیں لے رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *