Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2279/04-11-2026آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیاامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2279/04-11-2026آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیا

ایران میں فوجی بھیجنے کی ضرورت نہیں، جنگ مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں میں ختم ہوگی، مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران میں امریکی فوجی تعیناتی کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مہینوں نہیں بلکہ چند ہفتوں میں ختم ہو جائے گی۔

جی7 اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روبیو نے بتایا کہ امریکا اپنے مقاصد زمینی فوج کے بغیر حاصل کر سکتا ہے، تاہم چند فوجی دستے خطے میں تعینات کیے جا رہے ہیں تاکہ صدر کو حالات کے مطابق فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہو۔

رپورٹس کے مطابق واشنگٹن نے ہزاروں میرینز کے دو دستے خطے میں بھیجے ہیں، جن میں سے پہلا مارچ کے آخر تک بڑے ایمفیبیئس اسالٹ جہاز کے ذریعے پہنچے گا، اور پینٹاگون کی جانب سے ایلیٹ ایئر بورن فوجیوں کی بھی تعیناتی متوقع ہے۔ اس سے خدشہ ہے کہ ایک محدود فضائی کارروائی طویل زمینی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا ایران کی 15 نکاتی تجویز کے باضابطہ جواب کا منتظر ہے، جبکہ ایران کا مؤقف ہے کہ اس نے یہ تجویز مسترد کر دی ہے، تاہم وہ ثالثوں کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کے لیے رابطے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ امریکی مطالبات میں ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام کے خاتمے اور توانائی کے عالمی تجارتی راستے پر کنٹرول شامل ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *