Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘گوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع’جے یو آئی سینیٹر کے گھر پر 40 افراد کا حملہ، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا‘

چوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علیوان میں امن و امان کی صورتحال بہتر، شہریوں کا اظہارِ اطمینان

سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو)چوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علیوان میں امن و سکون کی فضا، شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا علیوان میں چوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علاقے کے عوام نے سکون کا سانس لینا شروع کر دیا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق رات کے اوقات میں بھی امن و سکون کی فضا قائم ہونے سے شہری اطمینان کے ساتھ اپنے گھروں میں سو رہے ہیں۔ چوکی انچارج علی گل کی جانب سے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور عوام کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو شہریوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ امن و امان کا قیام عوام کی بنیادی ضرورت ہے، پولیس کی مؤثر موجودگی اور گشت سے شہریوں میں تحفظ کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چوکی انچارج علی گل اسی جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے تاکہ علیوان میں امن و امان کی فضا برقرار رہے شہریوں نے اعلیٰ پولیس حکام سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی نگرانی اور گشت کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *