Banner
Daily Sahafat Quetta
November 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علیوان میں امن و امان کی صورتحال بہتر، شہریوں کا اظہارِ اطمینانتعلیمی اداروں کی بحالی اور معیارِ تعلیم میں بہتری اولین ترجیح ہے، طارق عزیز مگسیتمام محکمے اپنی ذمہ داریاں بروقت اور بہتر انداز میں انجام دیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہمولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی ڈرون سے تصاویر بنانے کی مذمت، نجی زندگی کے تقدس کا احترام کیا جائے، مولانا محمد ادریس رندڈی ایس پی گنداخہ کی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات، امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاقگنداخہ شاخ کی بھل صفائی تیزی سے جاری، زمینداروں کا فیصل خان جمالی کے ذاتی تعاون پر اظہارِ تشکربلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کیسکو لیبر یونین کی تاریخی کامیابی10 ہزار ملازمتوں سے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ھوگا، پروفیسر حلیم صادقگورنمنٹ بوائز ڈگری کالج نوڈیرو میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس، طلباء کی تقاریر اور نعت خوانیکرسی، گالی، بیرونی ایجنٹ، لندن کا فلیٹ اورپاکستان کی سیاستچوکی انچارج علی گل کی تعیناتی کے بعد علیوان میں امن و امان کی صورتحال بہتر، شہریوں کا اظہارِ اطمینانتعلیمی اداروں کی بحالی اور معیارِ تعلیم میں بہتری اولین ترجیح ہے، طارق عزیز مگسیتمام محکمے اپنی ذمہ داریاں بروقت اور بہتر انداز میں انجام دیں، ڈپٹی کمشنر کوئٹہمولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی ڈرون سے تصاویر بنانے کی مذمت، نجی زندگی کے تقدس کا احترام کیا جائے، مولانا محمد ادریس رندڈی ایس پی گنداخہ کی مذہبی رہنماؤں سے ملاقات، امن و امان اور جرائم کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاقگنداخہ شاخ کی بھل صفائی تیزی سے جاری، زمینداروں کا فیصل خان جمالی کے ذاتی تعاون پر اظہارِ تشکربلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کیسکو لیبر یونین کی تاریخی کامیابی10 ہزار ملازمتوں سے بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں ھوگا، پروفیسر حلیم صادقگورنمنٹ بوائز ڈگری کالج نوڈیرو میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس، طلباء کی تقاریر اور نعت خوانیکرسی، گالی، بیرونی ایجنٹ، لندن کا فلیٹ اورپاکستان کی سیاست

تعلیمی اداروں کی بحالی اور معیارِ تعلیم میں بہتری اولین ترجیح ہے، طارق عزیز مگسی

گنداواہ (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن جھل مگسی طارق عزیز مگسی سے پریس کلب گنداواہ کے صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے انہیں عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن جھل مگسی طارق عزیز مگسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جھل مگسی میں تعلیمی اداروں کی بحالی، تعلیمی معیار میں بہتری اور طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے اور تعلیمی نظام کو مزید فعال و مؤثر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے، اس لیے تعلیمی شعبے میں درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ اساتذہ اور محکمہ تعلیم کے افسران کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں گی تاکہ طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *