Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدی

کوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتار

ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء مندوخیل کے سخت نوٹس اور خصوصی ہدایات پر تھانہ پشتون آباد پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی اور بدفعلی کے سنگین الزام میں نامزد ملزم کو صرف دو گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔

جبکہ دوسرے ملزم کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں انشاء اللہ جلد قانون کی گرفت میں ہوگا ایس ایچ او تھانہ پشتون آباد فضل الرحمن خلجی نے اس حوالے سیمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا

کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کا آغاز کیا اور ایس ایس پی آپریشنز ضیاء مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر پولیس ٹیم کو متحرک کیا گیا۔

پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور تیز رفتار کارروائی کے ذریعے ملزم کو واقعے کے صرف دو گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او فضل الرحمن خلجی نے مزید بتایا

کہ گرفتار ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی موجود ہے اور اس کے خلاف مختلف تھانوں میں چوری سمیت دیگر جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کے تحفظ اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔

ایس ایچ او فضل الرحمن خلجی نے مزید کہا کہ پشتون آباد پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی اور مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

بلوچستان پولیس مظلوموں کے تحفظ، بچوں کی سلامتی اور جرائم کے خاتمے کے لیے پْرعزم ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *