Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدی

پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغی

پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل۔صفدر خان باغی

صحت مند بچے، محفوظ مستقبل اور مضبوط پاکستان ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ق

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخوا، بالخصوص پشاور میں 26 تا 31 اکتوبر 2026 جاری پولیو ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں سابقہ ناظم و ڈسٹرکٹ و سنئیر مرکزی رہنما مسلم لیگ (ق) صفدر خان (باغی) کے حجرے، سول ڈسپنسری یونین کونسل 31 نوتھیہ پشاور کے پولیو آئی پی وی (IPV) پولیو بوسٹر ویکسینیشن کمپین زیر نگرانی کمیونٹی آفیسرز محمد سارم فاروقی ،ارباب زوہیب ، مفتی حق نواز ،کمیونٹی موبائلزر سائمہ و دیگر لیڈر ہیلتھ ورکرز کا دو روزہ خصوصی کیمپ شھید آصف خان باغی حجرہ نوتھیہ میں انعقاد کیا جا رہا ہے۔سابقہ ناظم و ڈسٹرکٹ ممبر پشاور صفدر خان باغی نے تمام رضاکاروں، سابق منتخب نمائندوں اور سماجی شخصیات سے اپیل کی کہ پانچ سال سے دس سال سے کم عمر بچوں کو پولیو آئی پی وی (IPV) پولیو بوسٹر ویکسینیشن لگوا کر کر اس اھم قومی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ھم اپنی نئی نسل کے محفوظ ، صحت مند اور روشن مستقبل کے لیے اپنا قومی حق و کردار ادا کریں۔ ناظم و ڈسٹرکٹ ممبر پشاور صفدر خان باغی نے کہا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ العمل ہونے کے فوراً بعد ہی پولیو آئی پی وی (IPV) پولیو بوسٹر ویکسینیشن کا آغاز صوبہ بھر اور بالخصوص پشاور کے سول ڈسپنسری لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کے لئیے سیکورٹی بہترین حکمت عملی نہایت تسلی بخش ہے۔صفدر خان باغی نے کہا وفاقی و صوبائی محکمہ صحت کے اداروں، اور خاصکر WHO عملے کے ساتھ ساتھ لیڈی ہیلتھ ورکرز، پولیس دیگر سیکورٹی محکموں کے آفیسرز و اہلکار ،سابقہ بلدیاتی منتخب نمائندے ، علمائے کرام، ائمہ مساجد، خطیبوں اور مفتی صاحبان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تمام طبقات پولیو آئی پی وی (IPV) پولیو بوسٹر ویکسینیشن ڈوز لگوانے سے انکار کرنے والے ان خاندانوں و کنبے کے سربراہان کو بھی اعتماد میں لے کر اس قومی مہم پولیو ویکسینیشن ڈوز کمپین کو کامیاب بنانے میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں گے۔ تاکہ دنیا بھر کے ان پولیو سیف ممالک میں شامل ہو جائے جو پولیو فری کنٹری سے جاننے جاتے ہیں آئیے آگے بڑھیں اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ تندرست و توانا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحت مند بچے، محفوظ مستقبل اور مضبوط پاکستان بحثیت ایک قوم ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *