Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ٹی آئی نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمہ کے لیے مذاکراتی کمیٹی قائم کردیمسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیموکلاء اتحاد گروپ اور ابوالخیر لائرز گروپ نے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کر دیاکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہکیو ڈی اے میں انتظامی بحران اور دفاتر کی تالا بندی ،سائلین پریشانگیس کی عدم دستیابی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، سید امان شاہقومی شاہراہوں پر بدترین بدامنی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے،سید صادق آغاگنداخہ: چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غلام سرور خان رند نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیااسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا آر ایچ سی کان مہترزئی کا دورہمولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدرپی ٹی آئی نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمہ کے لیے مذاکراتی کمیٹی قائم کردیمسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیموکلاء اتحاد گروپ اور ابوالخیر لائرز گروپ نے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کر دیاکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہکیو ڈی اے میں انتظامی بحران اور دفاتر کی تالا بندی ،سائلین پریشانگیس کی عدم دستیابی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، سید امان شاہقومی شاہراہوں پر بدترین بدامنی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے،سید صادق آغاگنداخہ: چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غلام سرور خان رند نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیااسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا آر ایچ سی کان مہترزئی کا دورہمولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

فیلڈ مارشل امن کے پیامبر بن کر تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہیں تھی خواجہ آصف کا مولانا کو جواب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تہران میں ہونے والی ملاقاتوں میں ان کی موجودگی ضروری نہیں تھی، کیونکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔ فیلڈ مارشل امن کا پیغام لے کر تہران گئے تھے اور ان کی کوششیں خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل نے پاک بھارت جنگ کے بعد بھی پاکستان کے لیے اہم کردار ادا کیا اور عالمی سطح پر امن کے قیام کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ یمن کا تنازع مزید شدت اختیار کرسکتا تھا، تاہم حالات کو بگڑنے سے روکنے کے لیے کردار ادا کیا گیا۔ انہوں نے سیاسی اختلافات کے باوجود وسیع القلبی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملکی اور علاقائی معاملات پر اختلافات میں برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *