Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیموکلاء اتحاد گروپ اور ابوالخیر لائرز گروپ نے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کر دیاکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہکیو ڈی اے میں انتظامی بحران اور دفاتر کی تالا بندی ،سائلین پریشانگیس کی عدم دستیابی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، سید امان شاہقومی شاہراہوں پر بدترین بدامنی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے،سید صادق آغاگنداخہ: چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غلام سرور خان رند نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیااسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا آر ایچ سی کان مہترزئی کا دورہمولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدرہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹ سے شکست دیدیمسلم لیگ (ق) ڈیرہ غازی خان کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیموکلاء اتحاد گروپ اور ابوالخیر لائرز گروپ نے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کر دیاکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہکیو ڈی اے میں انتظامی بحران اور دفاتر کی تالا بندی ،سائلین پریشانگیس کی عدم دستیابی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، سید امان شاہقومی شاہراہوں پر بدترین بدامنی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ہے،سید صادق آغاگنداخہ: چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غلام سرور خان رند نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیااسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا آر ایچ سی کان مہترزئی کا دورہمولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدرہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹ سے شکست دیدی

بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا دی گئی، رپورٹ ایف ایم یو کو دینا لازم قرار

حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا دی ہے۔ اب یومیہ 30 لاکھ روپے سے زائد نقد لین دین کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا لازم ہوگا، جبکہ اس سے پہلے یہ حد 20 لاکھ روپے تھی۔

ذرائع کے مطابق مالیاتی لین دین کی نگرانی مزید مؤثر بنانے کے لیے نظام میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں صوبائی اینٹی کرپشن اداروں کو بھی اختیارات دینے پر اتفاق کیا گیا ہے، تاہم اس کا اطلاق متعلقہ ضابطہ کار اور طریقہ کار کی تکمیل سے مشروط ہوگا۔

حکومت نے ورچوئل اثاثہ جات کو بھی انسدادِ منی لانڈرنگ کے نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کو انسدادِ منی لانڈرنگ قانون کے تحت اختیارات بھی دے دیے گئے ہیں۔

ان اقدامات کا مقصد مشکوک مالی لین دین کی نگرانی بہتر بنانا اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *