Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسعکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقادمدارس کو رجسٹریشن کے نام پر نوٹسز دینا آئین کی خلاف ورزی ہے، مولانا عبدالواسع

قاسم آباد ڈویژن کی ریکوری میں نمایاں بہتری، سرکل ون میں تیسری پوزیشن

حیدرآباد (رپورٹ: ارشد جبار قریشی) حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری اور ایس ای حیدرآباد سرکل عقیل نور میمن کی خصوصی ہدایات پر قاسم آباد ڈویژن نے ریکوری کے شعبے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2025 میں قاسم آباد ڈویژن کی ریکوری 53.8 فیصد تھی، جو ستمبر 2026 میں بڑھ کر 58.12 فیصد ہوگئی۔ اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں ریکوری میں 4.3 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔

قاسم آباد ڈویژن نے سرکل ون میں ریکوری کے حوالے سے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈویژن کی اس کارکردگی کو ایکسیئن قاسم آباد ظفر سولنگی کی نگرانی میں ریکوری کے عمل میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

حیسکو حکام کے مطابق ریکوری میں بہتری سے نہ صرف ڈویژن کی مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوا ہے بلکہ بجلی کے واجبات کی وصولی کے لیے جاری کوششوں کے مثبت نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *