Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سمندری وسائل اور بلوچستان کے تجارتی راستےصغریٰ صدف صاحبہ! یورپ ہی میں رہیے، پاکستان واپس نہ آئیےلورالائی میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر شاندار تقریب، طلبہ نے ثقافت اور روایات کے رنگ بکھیر دیئےتعلیم کے ساتھ کھیلوں کا فروغ، ماڈل ہائی سکول لورالائی میں پی سی بی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازجناح پیپلز ٹرین جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستاناس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصفچمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاکحوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلبدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونیسمندری وسائل اور بلوچستان کے تجارتی راستےصغریٰ صدف صاحبہ! یورپ ہی میں رہیے، پاکستان واپس نہ آئیےلورالائی میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر شاندار تقریب، طلبہ نے ثقافت اور روایات کے رنگ بکھیر دیئےتعلیم کے ساتھ کھیلوں کا فروغ، ماڈل ہائی سکول لورالائی میں پی سی بی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازجناح پیپلز ٹرین جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستاناس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصفچمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاکحوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلبدرجنوں افراد آج جمعیت نظریاتی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، قاری مہراللہپاکستان اور افغانستان میں باہمی تعاون اور معاشی شراکت داری ناگزیر ہے، عبدالقادر لونی

چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

چمن، 25 ستمبر: پاک افغان سرحد پر چمن سیکٹر میں مبینہ افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے چمن سیکٹر میں اشتعال انگیز فائرنگ اور دراندازی کی کوشش کی گئی، جس پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کی اور افغان جانب سے کی جانے والی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران متعدد افغان طالبان ہلاک ہوئے، جبکہ پاکستانی افواج نے افغان جانب موجود مبینہ طالبان پوسٹوں کو کواڈ کاپٹر اور مارٹر فائر کی مدد سے نشانہ بنایا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور افغان جانب سے ہونے والی مبینہ جارحیت کا مؤثر انداز میں جواب دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز افغان سرزمین سے پاکستان کی حدود میں کسی بھی دراندازی کی کوشش کا بروقت اور مؤثر جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *