Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیتعمیراتی شعبے کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہوگی، حاجی عبدالمالک کاکڑبلوچستان کا تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکارصفدر خان باغی نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالحق فاروقی کی شادی کے ولیمہ میں شرکتپشتون تہذیب و ثقافت سماجی انصاف ،توانائی و مکالمے کا متلاشی !!،،،پشتون کلچر ڈے 23 ستمبر کو منایا جائے، سردار منظور کاکڑایرانی حملوں میں متاثرہ خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کے لیے امریکا نے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کر دیفیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایتاقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیابلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیتعمیراتی شعبے کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہوگی، حاجی عبدالمالک کاکڑبلوچستان کا تعلیم یافتہ نوجوان مایوسی کا شکارصفدر خان باغی نے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالحق فاروقی کی شادی کے ولیمہ میں شرکتپشتون تہذیب و ثقافت سماجی انصاف ،توانائی و مکالمے کا متلاشی !!،،،پشتون کلچر ڈے 23 ستمبر کو منایا جائے، سردار منظور کاکڑایرانی حملوں میں متاثرہ خلیجی توانائی تنصیبات کی بحالی کے لیے امریکا نے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کر دیفیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایتاقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے محکمہ صحت اور یونیورسٹی آف اوسلو کے ایچ آئی ایس پی سینٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے

مفاہمتی یادداشت کا مقصد بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام کو مزید مستحکم اور ڈی ایچ آئی ایس ٹو کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانا ہے، بریفنگ

معاہدے کے تحت پرائمری ہیلتھ کیئر کی ڈیجیٹلائزیشن، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، موسمیاتی تبدیلی اور صحت کے شعبوں میں مقامی اختراعات کو فروغ دیا جائے گا، بریفنگ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اہم مفاہمتی یادداشت پر اظہار اطمینان و مسرت

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور محکمہ صحت کی ٹیم کو خراج تحسین

یونیورسٹی آف اوسلو کے ساتھ تعاون بلوچستان میں جدید ڈیجیٹل ہیلتھ نظام کی تشکیل میں معاون ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے صحت کے شعبے میں مقامی اختراعات کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بین الاقوامی علمی و تکنیکی اداروں کے تعاون سے بلوچستان کے نظامِ صحت میں جدید اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا، میر سرفراز بگٹی

صحت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال عوام کو بہتر اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ڈیجیٹل ہیلتھ سسٹم سے صحت سے متعلق درست اور بروقت معلومات کی دستیابی اور ڈیٹا پر مبنی فیصلہ سازی کو فروغ ملے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں صحت کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نگرانی، منصوبہ بندی اور عوامی خدمات کی فراہمی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *