Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہری مسائل کے حل کیلئے تمام محکمے مل کر کام کریں، ڈی سی کوئٹہترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ظہور بلیدیشہید پولیس اہلکاروں کی قربانی قابلِ قدر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستاناساتذہ کے جائز حقوق کیلئے ہر محاذ پر آواز بلند کریں گے، ملگری استاداننوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ، وزیر داخلہ کی شدید مذمتوزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، جماعت اسلامی نے لانگ مارچ ملتان میں روک دیابلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیدہشت گرد بلوچستان میں امن اور بیماریوں کا خاتمہ نہیں چاہتے، بابر یوسفزئیخاموش واقعات، بلند صدائیںبیلفور اعلامیہ اور پہلی جنگِ عظیم: برطانوی سامراجی پالیسی اور عربوں سے فریبشہری مسائل کے حل کیلئے تمام محکمے مل کر کام کریں، ڈی سی کوئٹہترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ظہور بلیدیشہید پولیس اہلکاروں کی قربانی قابلِ قدر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستاناساتذہ کے جائز حقوق کیلئے ہر محاذ پر آواز بلند کریں گے، ملگری استاداننوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ، وزیر داخلہ کی شدید مذمتوزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، جماعت اسلامی نے لانگ مارچ ملتان میں روک دیابلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیدہشت گرد بلوچستان میں امن اور بیماریوں کا خاتمہ نہیں چاہتے، بابر یوسفزئیخاموش واقعات، بلند صدائیںبیلفور اعلامیہ اور پہلی جنگِ عظیم: برطانوی سامراجی پالیسی اور عربوں سے فریب

نوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

بولان: ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت نوروز خان ولد شاہل خان بنگلزئی، سکنہ مشکاف، اور مولا بخش راہیجہ، سکنہ ڈھاڈر رندعلی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان بٹیر کے شکار کے لیے کشاری گئے تھے، جہاں انہیں مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی فوری طور پر وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

واقعے کے بعد مقتولین کی لاشیں سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردی گئیں، جبکہ پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *