Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہپاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہ

اراضی کی جانچ پڑتال میں تمام قانونی و انتظامی تقاضے ملحوظ رکھے جائیں، حافظ محمد طارق

کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کے زیرِ صدارت وی آئی پی ہینگر کے قیام، متعلقہ اراضی کی جانچ پڑتال اور دیگر امور کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں وی آئی پی اینگر کے قیام کے لیے مختص زمین کے ریکارڈ، ملکیت اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو افسران و اہلکاروں سے اراضی کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ کی تصدیق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی لی گئی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) حافظ محمد طارق نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اراضی کے ریکارڈ کی مکمل جانچ پڑتال اور تمام قانونی و انتظامی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *