Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فورسز کیساتھ ہے‘سید صادق آغاہم غزہ کو نہیں بھولے ۔۔۔!!ایس ایس پی ریلوے سکھر ثناء الرحمٰن کی آمد، ریلوے ملازمین میں خوشی کی لہر، نئی قیادت سے بہتری کی امیدیں وابستہروزگار کے وعدے اور بے روزگاری کے ریکارڈمسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا کان مہترزئی ہائی اسکول کا دورہگڈانی میں ایکسائز کی بڑی کارروائی، ایک ہزار کلو سے زائد آئس برآمدعوامی مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل استعمال ہورہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانتاترہ اچکزئی ہماری بیٹی ہے، اس کی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ملک سعد اللہ جان ترینمعروف فٹبالر امان جان ساگر کے انتقال پر چاکر صدیق بلوچ کا اظہارِ افسوسبلوچ خواتین بلوچستان کی ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں، میر ضیاء اللہ لانگوقوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فورسز کیساتھ ہے‘سید صادق آغاہم غزہ کو نہیں بھولے ۔۔۔!!ایس ایس پی ریلوے سکھر ثناء الرحمٰن کی آمد، ریلوے ملازمین میں خوشی کی لہر، نئی قیادت سے بہتری کی امیدیں وابستہروزگار کے وعدے اور بے روزگاری کے ریکارڈمسلم باغ: اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کا کان مہترزئی ہائی اسکول کا دورہگڈانی میں ایکسائز کی بڑی کارروائی، ایک ہزار کلو سے زائد آئس برآمدعوامی مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل استعمال ہورہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانتاترہ اچکزئی ہماری بیٹی ہے، اس کی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ملک سعد اللہ جان ترینمعروف فٹبالر امان جان ساگر کے انتقال پر چاکر صدیق بلوچ کا اظہارِ افسوسبلوچ خواتین بلوچستان کی ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں، میر ضیاء اللہ لانگو

عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل استعمال ہورہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل اور قبائلی رہنماء سردار محمد حنیف خان موسیٰ خیل نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و سماجی صورتحال، موسیٰ خیل سمیت مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی اقدامات اور عوام کو درپیش مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت بلوچستان صوبے کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے جامع اقدامات کررہی ہے۔ پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، جبکہ دور دراز علاقوں کو بھی ترقی کے عمل میں شامل کرنے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے سردار بابر خان موسیٰ خیل اور سردار محمد حنیف خان موسیٰ خیل نے وزیر اعلیٰ کو اپنے علاقے کے مختلف عوامی مسائل اور ضروریات سے آگاہ کیا، جن کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کی ہدایت کی ملاقات میں صوبے میں امن و استحکام، عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی عمل کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *