Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیاامریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیںپاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑنصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیاامریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیںپاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑ

پولیو مہم کے دوران تمام انتظامات مکمل کیے جائیں،ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی ہدایت

پولیو مہم کے دوران تمام انتظامات مکمل کیے جائیں،ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی ہدایت

کوئٹہ: ایف آئی پی وی / او پی وی کمپین کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اجلاس، مشترکہ حکمتِ عملی مرتب

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت ایف آئی پی وی / او پی وی پولیو کمپین کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں 31 اگست سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران اسکولوں اور مدارس میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے حوالے سے تفصیلی پلان مرتب کیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور مدارس کے ساتھ مل کر مہم کو مؤثر اور کامیاب بنانے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اسکولوں اور مدارس میں پولیو مہم کے دوران تمام ضروری انتظامات مکمل کیے جائیں اور والدین و طلبہ میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)، وفاق المدارس کے نمائندے، محکمہ تعلیم کے افسران، پرائیویٹ اسکولز کے نمائندے، پولیو حکام، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوئٹہ اور تمام متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *